4th Kalimah The word of unity چہارم کلمہ توحید

لَآ اِلٰهَ اِلَّا اللهُ وَحْدَهٗ لَا شَرِيْكَ لَهٗ لَهُ الْمُلْكُ وَ لَهُ الْحَمْدُ يُحْىٖ وَ يُمِيْتُ وَ هُوَحَیٌّ لَّا يَمُوْتُ اَبَدًا اَبَدًاؕ ذُو الْجَلَالِ وَالْاِكْرَامِؕ بِيَدِهِ الْخَيْرُؕ وَهُوَ عَلٰى كُلِّ شیْ ٍٔ قَدِیْرٌؕ
ترجمہ:      اللہ کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں وہ اکیلا ہے اس کا کوئی شریک نہیں، اسی کے لیے بادشاہی ہے اور اسی کے لیے تمام تعریفیں ہیں ، وہ مارتا ہے اور زندہ کرتا ہے، وہ ہمیشہ ہمیشہ کے لیے زندہ ہے جسے موت نہیں، عظمت اور بزرگی والا ہے، اسی کے ہاتھ میں برکت ہے اور وہ ہر چیز پر قادر ہے۔

(There is) no god except Allah - One is He, no partners hath He. His is the Dominion, and His is the Praise. He gives life and causes death, and He is Living, who will not die, never. He of Majesty and Munificence. Within His Hand is (all) good. And He is, upon everything, Able (to exert His Will).

No comments:

Post a Comment