اَللَّهُمَّ اِنِّيْ اَعُوْذُ بِكَ مِنْ اَنْ اُشْرِكَ بِكَ شَيْئًا وَّ اَنَا اَعْلَمُ بِهِ وَ اَسْتَغْفِرُكَ لِمَا لَا اَعْلَمُ بِهِ تُبْتُ عَنْهُ وَ تَبَرَّأتُ مِنَ الْكُفْرِ وَ الشِّرْكِ وَ الْكِذْبِ وَالغِیبَةِ وَالبِدعَةِ وَالنَّمِیمَةِ وَالفَوَاحِشِ وَالبُہتَانِ وَ الْمَعَاصِيْ كُلِّهَا اَسْلَمْتُ وَ آمَنْتُ وَ اَقُوْلُ لَا اِلَهَ اِلَّا اللهُ مُحَمَّدٌ رَّسُوْلُ اللهِ
ترجمہ: اے اللہ میں آپ کی پناہ چاہتا ہوں اس بات سے کہ
میں آپ کے ساتھ کسی کو شرک کروں جسے میں جانتا ہوں ، اور میں آپ سے معافی مانگتا ہوں
اس گناہ سے جو میں نہیں جانتا، میں توبہ کرتا ہوں اور بیزار ہوتا ہوں کفر سے اور شرک
سے اور جھوٹ سے اور غیبت سے اور بدعت سے اور چغلی سے اور بے حیائی کے کاموں سے اور
بہتان لگانے سے اور تمام گناہوں سے، میں اسلام قبول کرتا ہوں اور میں کہتا ہوں کہ اللہ
کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں ۔ حضرت محمد ﷺ اللہ کے رسول ہیں۔
O Allah! Certainly I seek protection with You from, that I associate partner with You anything and I know it. And I seek forgiveness from You for that I do not know it. I repended from it and I made myself free from disbelief and polytheism and the falsehood and the back-biting and the innovation and the tell-tales and the bad deeds and the blame and the disobedience, all of them. And I submit and I say (there is) none worthy of worship except Allah, Muhammad is the Messenger of ALLAH.
No comments:
Post a Comment