5th Kalimah The word of Penitence پنجم کلمہ استغفار

اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ كُلِّ ذَنْۢبٍ اَذْنَبْتُهٗ عَمَدًا اَوْ خَطَا ًٔ سِرًّا اَوْ عَلَانِيَةً وَّاَتُوْبُ اِلَيْهِ مِنَ الذَّنْۢبِ الَّذِیْٓ اَعْلَمُ وَ مِنَ الذَّنْۢبِ الَّذِىْ لَآ اَعْلَمُ اِنَّكَ اَنْتَ عَلَّامُ الْغُيُوْبِ وَ سَتَّارُ الْعُيُوْبِ و َغَفَّارُ الذُّنُوْبِ وَ لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ اِلَّا بِاللهِ الْعَلِىِّ الْعَظِيْمِؕ
ترجمہ: میں معافی مانگتا ہوں اللہ تعالیٰ سے جو میرا پروردگار ہے ہر گناہ جو میں نے جان بوجھ کر کیا یا بھول کر، پوشیدہ یا کھلم کھلا، اور میں توبہ کرتا ہوں اس کی بارگاہ میں ہر اس گناہ سے جو میں جانتا ہوں اور ہر اس گناہ سے جو میں نہیں جانتا، بے شک تو غیبوں کا جاننے والا ہے اور عیبوں کو چھپانے والا ہے، گناہوں سے بچنے کی طاقت اور نیک کام کرنے کی قوت اللہ ہی کی طرف سے ہے جو بلند شان اور عظمت والا ہے۔

"I seek forgiveness from Allah, my Lord, from every sin I committed knowingly or unknowingly, secretly or openly, and I turn towards Him from the sin that I know and from the sin that I do not know. Certainly You, You (are) the knower of the hidden things and the Concealer (of) the mistakes and the Forgiver (of) the sins. And (there is) no power and no strength except from Allah, the Most High, the Most Great".

No comments:

Post a Comment